ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:شرالی میں پیر پھسل کر کنویں میں گرنے سے ایک شخص ہلاک

بھٹکل:شرالی میں پیر پھسل کر کنویں میں گرنے سے ایک شخص ہلاک

Thu, 15 Sep 2016 21:01:26    S.O. News Service

بھٹکل:۱۵/ستمبر (ایس او نیوز)پیر پھسل کر کنویں میں گرکر ایک شخص ہلاک ہونے کی واردات تعلقہ کے شرالی ، فلیہکل میں جمعرات کی دوپہر 2بجے پیش آئی ہے۔ مہلوک کی شناخت منوہر نرسمہا شانبھاگ (49) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس تعلق سے بیوی ممتا منوہر نے پولس تھانے میں شکایت داخل کی ہے۔ پولس  نے جائے واردات پر پہنچ کر جائزہ لیا ہے۔ بھٹکل دیہی پولس تھانےمیں کیس درج کیا گیا ہے، چھان بین جاری ہے۔


Share: